شخصیت

حضرت واصف علی واصف ایک عظیم مصنف اور عظیم صو فی دانشور تھے.وہ ۱۵جنوری۱۹۲۹ ضلع خوشاب میں پیدا ہوے تھے، اُنکے والد مالک محمد عارف ایک اُستاد تھے اُنہوں نے اپنی مزہبی تعلیم کو اپنے والد کی نگرانی کے تحت حاصل کیا،اور اُنہوں نے خوشاب میں بنیادی تعلیم حاصل کی۔ جب وہ طالبعلم تھے تو اُنہوں نے کالج میگزین رویان کے لئے لکھنا شروع کردیا وہ اردو اور انگریزی میں لکھتے تھے۔ وہ ذندگی کے مختلف موضوعات جیسے محبت، زندگی،خوش قسمت، اُمید، خوف، وعدہ،توقع،دُعا،خوشی،غم،اورکئ دیگر پر مختصر ٹکڑے لکھا کرتے تھے۔ اُنہوں نے اردو اور پنجابی زبانوں میں شاعری کی۔